the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین (جے این یو ایس یو)کے صدر کنہیا کمار کے خلاف تعزیرات ہند کی جس دفعہ 124 (A) کے تحت ملک سے بغاوت کا معاملہ درج کیا گیا ہے اس کے تحت سال 2014 میں جموں و کشمیر میں ایک بھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا جبکہ نکسل متاثر ہ ریاست جھارکھنڈ اس معاملے میں



سرفہرست رہی۔
قومی جرائم ریکارڈ بیورو کی جانب سے جاری کی جانے والی اعداد و شمار کے مطابق 2014 میں ملک مخالف جرائم کے سب سے زیادہ 47 مقدمات دفعہ 124 (A) کے تحت ہی درج کئے گئے تھے۔
جرائم بیورو نے ملک مخالف جرائم کے تحت درج شدہ مقدمات کی اعداد و شمار گزشتہ سال پہلی بار جاری کیا تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.